شال بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ گلہ من وزیر پشتون قوم و وطن کی روح کی آواز تھے ، انھوں نے اپنی شاعری کے ذریعے پشتون قوم و افغان ملت میں سیاسی بیداری کا کام کیا۔وہ افغان وطن کے سچے […]

بلوچستان ضلع بولان مچھ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ گیشتری مچھ میں ایک شخص لال جان مری کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ لیویز اور پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ ادھر تربت پولیس کے مطابق آپسر میں نامعلوم مسلح افراد […]

شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ کی قیادت میں  ہزاروں افراد کا قافلہ ریڈ زون پہنچ گیا، انتظامیہ سے مذاکرات  تاحال گرفتار خواتین رہا اور جبری لاپتہ ظہیر منظر عام پر  نہ آسکے ،دھرنا جاری ہے ۔ مظاہرین میں خواتین کی بڑی تعداد کے علاوہ لاپتہ […]

کیچ کے علاقے مند سورو میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ۔ علاقائی زرائع کے مطابق آج رات کو مسلح افراد نے مند سورو میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو بم حملوں میں نشانہ بنایا گیا، علاقے میں معتدد دھماکوں کی […]

حب بلوچستان کی مرکزی شاہراہوں پر موٹروے پولیس کی زیادتیوں، بلا جواز چالان بھاری جرمانے اور ڈرائیوروں کے ساتھ ناروا سلوک کیخلاف گڈزٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج حب کے قریب شال کراچی شاہراہ پر سڑک بلاک ہزاروں گاڑیاں ٹرانسپورٹرز کے احتجاج میں پھنس گئے۔ پورا دن اور رات تک بدترین […]

شال : بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ کی جانب پولیس کو آدھے گھنٹے کا دیا ہوا الٹی میٹم ختم خواتین رہا نہ ہوسکیں ۔ بی وائی سی آرگنائزر کی قیادت میں دوبارہ مظاہرین کا ریڈ زون کی جانب ریلی شروع ، ہزاروں کی تعداد میں شہریوں […]

بلوچستان ضلع کیچ تحصیلدار فائرنگ میں زخمی ، تفصیلات کے مطابق تربت ایئرپورٹ روڈ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے تحصیلدار شیرجان دشتی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا ۔ واقع کے بعد انھیں ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گئا ، پولیس کے مطابق ایک گولی انکے کندھےاورکان سے آرپارہواہے ۔ […]

شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک جاری کردہ ویڈیو بیان میں کہا ہےکہ اس وقت متعدد بلوچ خواتین سول لائن تھانے میں قید ہیں۔ جن میں کئی خواتین کی طبیعت تشدد اور لاٹھی چارج  ،آنسو گیس کی وجہ سے بہت خراب ہے ، […]

شال مظاہرے کے دوران گرفتار خواتین بیبو بلوچ، فوزیہ اور دیگر نے پولیس ٹرک کے اندر بھوک ہڑتال شروع کردی۔ مذکورہ افراد کے ہمراہ ایک خاتون بیہوش ہوگئی۔ پولیس ہاتھوں گرفتار خواتین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظور تک ہماری تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری رہے گی۔ مظاہرین نے […]

مستونگ میں مختلف حادثات و واقعات میں بچے سمیت 2افراد ھلاک ۔  تفصیلات کے شیرین آب کے علاقہ نواح شہر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عبدالعزیز محمد شہی نامی شخص کو قتل کرکے فرار ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ پرانی رنجش کا شاخسانہ ہے۔ جبکہ ایک […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ