پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے شہید گیلامن وزیر کے جنازے میں اعلان کیا ہے کہ 11 اکتوبر کو پشتونوں کا ایک بڑا قومی عدالت/جرگہ قائم ہوگا جس میں چالیس ہزار پشتون شرکت کرینگے۔ انھوں نے کہاہے کہ جرگہ میں علماء، سیاسی و سماجی شخصیات، کارکنان، زندگی کے […]

یہ سرگرمیاں بی این ایم کے اندرونی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور تحریک کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اہم ہیں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ ایک سیاسی دورے پر برطانیہ پہنچے ہیں۔ اس دورے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر بلوچ قومی قومی […]

پسنی : شال میں لاپتہ افراد کے لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرین پر پولیس کی لاٹھی چارج ، شیلنگ اور گرفتاریوں کے خلاف پسنی میں ایک ریلی نکالی گئی ، ریلی میں مرد اور خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے […]

جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار کی مراد کالونی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، پولیس کے مطابق جعفرآباد میں ملزم سمندر کھوسہ نے سسر کے گھر میں موجود بیمار بیوی عاصمہ کو گولیاں مار کر قتل کر دیا، واقعہ کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔ پولیس نے نعش […]

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے تاہم ان کی جان محفوظ رہی جبکہ حملہ آور مارا گیا، واقعہ میں ایک شخص بھی ہلاک ہوا۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پنسلوینیا کے علاقے بٹلر میں منعقد ریلی کے شرکا سے خطاب کیلئے […]

صحبت پور بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے تعمیراتی کمپنی کے مشینری کو نذ رآتش کرنے کی ذمہداری قبول کرلی ۔ انھوں نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ رات ‎بلوچستان کے ضلع صحبت پور شہر کے قریب ہمارے سرمچاروں نے‎ روڈ پر کام کرنے والی تعمیراتی کمپنی […]

آواران کے علاقے مالار میں پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو لاپتہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ لاپتہ نوجوان کی شناخت ضمیر ولد محمد کے نام سے ہوا ہے جو کہ آواران کے علاقے مالار مچی کا رہائشی ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق 9 جولائی کو پاکستانی فورسز […]

بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ روز قابض پاکستانی تعمیراتی کام کرنے والی کمپنی پر حملہ کرکے اس کے مشینری اور لوڈر گاڑیوں کو فائرنگ کرکے نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔ آپ کو علم ہے ایسے تعمیراتی کمپنیوں پر اکثر بلوچ مسلح تنظیمیں حملہ […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ آج ظہیر بلوچ کے بازیابی کے لئے جاری دھرنے میں حکومتی وفد اور انتظامیہ کے ساتھ مزاکرات ہوئے، جس میں ظہیر بلوچ کے جبری گمشدگی کی ایف۔آئی۔آر کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے […]

شال گوادر حق دو تحریک کے بانی رہنماء  مولانا ہدایت الرحمان نے بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاج کرنے والی ماﺅں بہنوں اورمظلوموں پر تشددلاٹھی چارج اور گرفتاریوں ومقدمات کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ وزیرداخلہ سے انصاف کی فراہمی ،طاقت کے استعمال ،تشددترک کرکے کمیٹی بناکر مسائل حل […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ