پنجگور بارڈرز یکجہتی کمیٹی کا مطالبات کے حق میں جاوید چوک پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ بارڈرز یکجہتی کمیٹی کے سربراہ برکت دلاوری بازگل اور دیگر نے آج بھوک ہڑتال میں حصہ لیا اس سلسلے میں بارڈر یکجہتی کمیٹی کے سربراہ برکت دلاوری صحافیوں سے […]
خاران مغوی مختیار مینگل ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی اور لاپرواہی کے سبب اب تک بازیاب نہ ہوسکا آج بازار کلی رہی مگر روڈ بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتجاجی دھرنے کی شرکاء نے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شٹرڈون کو ختم کرکے آج خاران میں مین شاہراہوں […]
بلوچستان چمن دھرنا اور حکومت کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنیوالے عنایت کاسی نے چمن دھرنا اسٹیج پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ چمن سے افغانستان آمد و رفت شناختی کارڈ اور تذکرہ آج سے بحال ہوگا ۔ ہمارے مطالبات منظور کر لئے گئے ہیں۔ دوسری جانب مذاکرات کی […]
بلوچستان ضلع خضدار کے تحصیل نال کے علاقہ گریشہ سے لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے آج تیسرے روز بھی CPEC روڈ نال ٹوبڑو کے مقام سے مکمل طور پر بند ہے اور احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ آپ کو علم ہے خضدار گریشہ سے کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی […]
پنجگور، بارکھان ، اوستہ محمد ، فائرنگ دیگر واقعات میں 4 افراد ھلاک ہوگئے ۔ تفصیلات کےمطابق پنجگور تارآفس جاوید چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شکیل ولد عبدالحمید سکنہ بونستان کو ہلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شکیل کا تعلق پاکستانی فوج کے بنائے گئے ڈیتھ […]
پسنی : بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما صبغت اللہ شاہ جی ،وسیم سفر عبداللہ،میر اور دیگر کارکنان نے آج پسنی کا دورہ کیا اور پسنی جیٹی میں ماہی گیر ویلفئیر سوسائٹی کے ممبران سے ملاقات کی اور بلوچستان میں ہونے والی مظالم اور خاص کر بلوچستان کے سمندر میں […]
پنجگور کے علاقے کچگ میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے پاکستانی فورسز کی چوکی اور ایک گاڑی کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شام پانچ بجے کے قریب گچک اور کرک ڈل کے درمیان میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو مسلح افراد نے حملے […]
گمشدگان ہرعکس ہر تصور و تخیل میں وجود رکھتے ہیں اور ہر حقیقی منظر میں گم شدہ ہیں جہاں ہونا چاہیے وہاں نہیں ہیں اور وہاں ہیں جہاں قطعاً ہرگز نہیں ہونا چاہیے ,فقط بلوچ ہی نہیں وہ سب گمشدہ ہیں جو راتوں کے آخری پہر روشنیوں کا سامنے کرنے […]
بلوچستان کے دارالحکومت شال ، پشین، ژوب، لورالائی ، مسلم باغ پشتون ملتپال، ترقی پسند اور جمہوری پارٹیوں کے رہنماوں نے کہا ہے کہ بنوں میں پر امن احتجاجی مارچ پر ریاستی اداروں کی وحشیانہ فائرنگ درجنوں افراد کو قتل و زخمی کرنے کا المناک واقعہ ریاست کی جانب سے […]
پنجگور آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت چیئرمین علاولدین ایڈوکیٹ جامع مسجد چتکان میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنجگور کے امن وامان سی پیک روڈ سمیت دیگر چیک پوسٹوں پر بھتہ خوری ٹیچنگ ہسپتال تعلیمی اداروں کی زبوں حالی، بارڈر ایشو اور اور غریب گاڑی والوں کی […]
