تحریر: دل مراد بلوچ سیکریٹری جنرل بلوچ نیشنل موومنٹ  معروف غزل گو فنکار استاد منہاج مختار کے گھروں کو نشانہ بنانا ریاستِ اللہ داد پاکستان کے بنیادی فرائض میں شامل ہوچکا ہے ـ استاد کے ہم جولی اور بچپن کے سہانے دور کے کتنے گھبرو جوان دوست دھرتی ماتا کی […]

بھاگ ناڑی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ تفصیلات کے مطابق بھاگ ناڑی میں لیویز تھانہ کی حدودمیں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قربان رڈ نامی شخص قتل ہوا ۔ نوش کو فوری طور پر یسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے سے متعلق مزید تفتیش کی جارہی […]

گوادر میں 28 جولائی کو ہونے والے بلوچ راجی مچی کی تیاریاں جاری ہیں ، اس سلسلے میں آج خاران میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے نواب اکبر بگٹی سٹیڈیم میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد شریک رہی ۔ […]

شال  بلوچستان نیشنل پارٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع شال کے زیر اہتمام پریس کلب شال میں شہدائے بلوچستان شہید بابو نواب نوروز خان زھری ،انکے فرزند ساتھیوں ،شہید گلزمین حبیب جالب بلوچ ،شہید ملک نوید دیوار ،شہید آغا ورنا نوروز بلوچ ،شہید حاجی لیاقت مینگل ،شہید ناصر جان بلوچ […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز تربت شہر میں قابض پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا۔ انہوں نے کہاکہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے تربت کے […]

ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں پاکستانی فورسز بڑی تعداد میں جمع ہورہے ہیں جس سے فوج کشی کا خدشہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کا ایک بڑا قافلہ تربت سے بلیدہ پہنچ گیا ہے جس سے مقامی لوگ خوف زدہ ہیں۔ خدشہ ہے کہ بلیدہ اور زامران کے […]

شال  بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا تیسرا مرکزی کمیٹی اجلاس زیر صدارت مرکزی چیئرمین شبیر بلوچ منعقد ہوا۔ دو روزہ اجلاس میں سیکرٹری رپورٹس، تمام آئینی و غیر آئینی کمیٹیوں کے رپورٹس، تنقیدی نشست، تنظیمی امور، عالمی و علاقائی سیاسی صورتحال کے ایجنڈوں پر سیر حاصل بحث کے بعد آئندہ […]

حق دو تحریک بلوچستان (کیچ) کا مند میں جرگہ، بارڈر اور دیگر مسائل پر مقررین کا خطاب، مند کے عوام کا جرگے کے انعقاد پر تشکر کا اظہار،حق دو تحریک بلوچستان کیچ کے ذمہ داران و جہدکاروں نے ضلعی چیئرمین حاجی ناصر پلیزئی اور مولانا نصیر احمد بلوچ کی قیادت […]

بلوچستان قدرتی آفات کے رپوٹ کے مطابق  بلوچستان میں مون سون بارشوں سے کئی اضلاع میں جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں ۔ حالیہ بارشوں کے دوران 7 جون سے اب تک 11 افراد ھلاک ہوئے، چھتیں اور دیواریں گرنے سمیت مختلف واقعات میں 31 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ھلاک […]

جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کو 5518 دن ہوگئے ۔ اظہار یکجھتی کرنے والوں میں محمد امین مکسی ایڈوکیٹ، صدام ایڈوکیٹ، عمران میروانی ایڈوکیٹ اور دیگر نے شرکت کی ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ