شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5520  کی دن ہو گئے۔ احتجاجی کیمپ میں جبری لاپتہ طالبعلم رہنما زاکر مجید اور راشد حسین کے والدہ بیٹھے رہے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں  سبی سے سیاسی اور سماجی کارکنان مولا داد بلوچ، شہباز خان بلوچ اور دیگر […]

تربت: ضلعی انتظامیہ دفتر کے سامنے بیٹھے لاپتہ افراد کے لواحقین نے کیمپ پر رات گیے پولیس کی جانب حملہ کرنے اور جلانے کی خبروں کی تردید کردی. ضلعی کیچ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والےلاپتہ افراد کے لواحقین نے کیمپ پر پولیس حملہ و گرفتاریوں ترید کرتے ہوئے […]

کیچ تمپ میں تحصیلدار عابد کی گاڑی پر بم حملہ ،تمپ میں کمپنی اور بارکھان میں فورسز کے مرکزی کیمپ کو نشانہ بنایاگیا ۔ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ تمپ گرلز ہائی سکول کے قریب تحصیلدار عابد کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے بم حملے کا نشانہ بنایا ۔ پولیس […]

شال وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے ترجمان نے جاری  بیان میں کہا ہے کہ ظہیر بلوچ کی جبری گمشدگی کیخلاف ہونےوالے احتجاج میں شامل لوگوں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ گزشتہ شام کلی اسماعیل سے صدام لانگو کو غیر قانونی حراست میں […]

خضدار :  خضدار گریشہ  سے  کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے ہاتھوں جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی دھرنا پانچویں روز بھی جاری، شاہراہ بند رہا ۔ آپ کو علم ہے کہ سی ٹی ڈی نے  18 جولائی کو گریشہ سے شاہ جان ولد سلیم، گوہر دین ولد […]

ہرنائی سنجاوی روڈ پر کوئلے سے لوڈ ٹرکوں کو جلا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہرنائی سنجاوی روڈ پر نامعلوم مسلع افراد نے دو ٹرکوں کو آگ لگا دی، اور دو ڈرائیوروں کو بھی گولی مار کر شدید زخمی کردیا۔ آخری اطلاع تک کسی مسلح تنظیم نے حملے کی ذمہداری […]

سرمچاروں نے پنجگور، کوکواہ اور تمپ میں چار مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کی چوکیوں اور قافلے کو نشانہ بنایا، جس سے دشمن کے چھ اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ انھوں نے کہاہے کہ آج دوپہر کو سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کولواہ رودکان میں قابض پاکستانی فوج […]

شال نوکنڈی سے ملنے والی نعش کی شناخت افغانستان سے مسلح افراد کے ہاتھوں لاپتہ شخص کے طور پر ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نوکنڈی سے ملنے والی نعش کی شناخت حامد جان محمد حسنی کے  نام سے ہوا ہے  بتایا جاراہے کہ انھیں حامد بکرے عید سے 8 […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ گذشتہ پچیس سالوں سے ہمارے ہزاروں پیارے بلوچ نوجوان اور بزرگ پاکستانی فوجی ٹارچر سیلوں میں شدید گرمی اور سردی کی حالت میں ذہنی و جسمانی تشدد سے چکنا […]

کیچ تمپ کی علاقے ملانٹ میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ رات نو بجے کے قریب ملانٹ میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر خودکار اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ حملے میں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ