بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ گوادر اور کیچ کی ضلعی انتظامیہ نے 21 جولائی سے 29 جولائی تک ایک میلہ اور فٹبال ٹورنامنٹس کا اعلان کیاہے۔ حالانکہ اس سے قبل گرمیوں میں کیچ اور گوادر میں کوئی میلہ منعقد نہیں کیا جاتا تھا۔ تمام […]

کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان کے بیان کے مطابق آج نوالین میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے تین کارکنان، شہداد بلوچ، صدام بلوچ اور باسط بلوچ کو بلوچ راجی مچی کے حوالے سے وال چاکنگ اور پمفلٹ تقسیم کرنے کے دوران DSP کلاکوٹ نے غیر قانونی طور پر گرفتار […]

شال کے علاقے سریاب روڈ کلی بنگلزئی قادری چوک پر ایک نوجوان نے فائرنگ کرکے بابو کرد نامی شخص کو قتل کر دیا۔ تفصیل کے مطابق ذاتی رنجش کی بنا پر ایک نوجوان نے فائرنگ کرکے بابو کرد نامی شخص کو قتل کردیا۔ علاقے کے لوگوں نے موقع واردات پر […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے مستونگ کے علاقے کڈکوچہ میں کوئٹہ کو کراچی سے ملانے والی شاہراہ پر قدرتی معدنیات لیجانے والی ٹرکوں کو حملے میں نقصان پہنچایا۔ منگل کی شام چھ بجے کے قریب بی ایل ایف کے سرمچاروں نے کڈکوچہ […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب بارکھان کے علاقے رکھنی میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے رکھنی میں بدی کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے […]

گوادر میں پاکستانی ریاستی فورسز خوف اور بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر گوادر کے باورچی خانہ والوں بلیک میل کرکے منع کر رہے ہیں کہ وہ بلوچ راجی مچی میں شریک ہونے والے لوگوں کے لیے کھانا نہ پکائیں اور نہ ہی انتظام کریں۔ عوامی حلقوں نے فورسز کے اس […]

مستونگ کے علاقے کڈکوچہ میں نامعلوم مسلح افراد معدنیات لے جانے والے ٹرکوں پر حملہ کیا، جبکہ مسلح افراد نے ٹرکوں کو حملے میں نشانہ بنانے کے بعد جائے وقوعہ سے با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ خیال رہے مستونگ و گردنواح میں اس سے قبل بھی معدنیات لے […]

ضلع خضدار کے علاقہ گریشہ میں کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے ہاتھوں 5 لاپتہ افراد کے لواحقین اور انتظامیہ میں مذکرات کامیاب، دھرنا موخرکر دیا گیا ، گریشہ انتظامیہ اور لاپتہ افراد کے خاندان کے درمیان مذاکرات درج ذیل نکات کے مطابق ہوئے۔مزاکرات میں کہا گیا کہ ہمارے لوگوں […]

شال بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران حق دو تحریک کے بانی رہنما مولانا ہدایت الرحمان اور  پی پی پی کے  علی مدد جتک کے درمیان تکرار اس وقت  تلخ کلامی میں بدل گیا جب  حق دو تحریک کے رہنماء مولانا ہدایت الرحمان نے   علی مدد جتک سے  پوچھا کہ […]

  ہرنائی سنجاوی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے کوئلے سے لوڈ دو ٹرک جلائے اورایک ڈرائیور کو قتل جبکہ متعدد کو زخمی کرنے کیخلاف ہرنائی بازار میں مکمل شٹرڈاوُن ہڑتال کیا گیا ۔ ملک عزیز اللہ ترین کا کہنا ہے کہ ہرنائی گزشتہ شب ہرنا ئی سنجاوی روڈ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ