نوشکی کے علاقہ گلنگور کے قریب آرسی ڈی شاہراہ پر زامباد گاڑی اور ہیوی ٹرک کے مابین ٹریفک حادثہ سلیمان خان ولد عبدالسلام خیشکی سان قادر آباد نوشکی نامی شخص ھلاک جبکہ زامباد گاڑی کا کنڈیکٹر عبیداللہ ولد عبد الکبیر ساکن قادر آباد نوشکی معمولی زخمی ہواہے ۔ لیویز فورس […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے گزشتہ رات آٹھ بجے خاران کے علاقے البت میں پاکستانی فوج کی چوکی کو جدید و خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، جس میں دشمن کا ایک فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔ بی ایل ایف […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب بارکھان کے علاقے رکھنی میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے رکھنی میں بدی کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے […]

کوہلو : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کوہلو میں عظیم بلوچ شاعر مست توکلی کی یاد میں مست توکلی لٹریری فیسٹیول کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔ مست توکلی لٹریری فیسٹیول کی صدارت چئیرمین بی ایس او […]

کیچ کے علاقے تجابان میں پاکستانی فورسز نے گھروں پر چھاپہ مار کر دو بزرگ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لاپتہ ہونے والے ایک بزرگ کی شناخت محمد کریم اور بشام کے ناموں سے ہواہے جو کہ کیچ کے […]

کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ بلوچ حکومتی کمیٹی نے 28 جولائی کو گو ادر میں ایک قومی اجتماع بلوچ راجی مچیکا انعقاد کرنے کا اعلان کیاہے۔ بلوچ راجی مچی ایک پر امن سیاسی عمل ہے جوبلوچ نسل کشی، بلوچستان کے قومی […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام 28 جولائی کو گوادر میں بلوچ راجی مچی منعقد ہونے جا رہا ہے جس کیلئے ملک بھر میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں تربت سے چند نوجوان پیدل چل پڑے ہیں جو کہ اپنی یکجہتی اور جذبات کا اظہار کرنے […]

خاران کے علاقے البت میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات آٹھ بجے خاران کے علاقے البت میں مسلح افراد نے قابض پاکستانی فوجی چوکی پر حملہ کیا جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچا […]

گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ 28 جولائی کو گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ایک تاریخی قومی اجتماع "بلوچ راجی مچی” کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ یہ قومی اجتماع بلوچ عوام کی مدد و تعاون کے بغیر کسی صورت ممکن نہیں […]

آواران پولیس اور ایم آئی کے کارندوں نے چندہ جمع کرنے والی بی وائی سی کی 13 خواتین کو گرفتار کرکے حولات میں بند کردیا یے۔ ضلع آواران زون سے بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی ‏کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ راجی مُچی کے لیے چندہ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ