شال پاکستانی فورسز نےرواں ہفتے کلی کمالو سریاب روڈ پر واقع گھر میں پھلانگ کر ظہیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف ہونےوالے احتجاج میں شامل ہدایت اللہ سمالانی نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ اس حوالے سے بلوچ وائس فار مسنگ پرسنز وی بی ایم […]
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات اور واقعات میں مجموعی طور پر تین افرادھلاک ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے – تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں زیروپوائنٹ کے ایریا میں موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پک اپ گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او (پجار) وحدت بلوچستان کے ترجمان نے 28 جولائی کو گوادر میں منعقد ہونے والے بلوچ راجی مُچی کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ قوم اپنے سرزمین پر ہونے والے مظالم کے خلاف ہر وقت سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی […]
کراچی ڈیفنس کے علاقے خیابان نشاط میں بگٹی قبیلہ کے دو گروہوں کے درمیان فائرنگ۔ تصادم کے باعث نواب اکبر خان بگٹی کے بھتیجے اور سابق رکن بلوچستان اسمبلی مرحوم میر احمد نواز بگٹی کے صاحبزادے فہد بگٹی سمیت 5 افراد ھلاک بحق ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے 5 افراد کی […]
کراچی انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کے چیئرپرسن اسد اقبال بٹ کو کراچی سے گلبرگ تھانہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ایچ آر سی پی نے اس حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کراچی پولیس نے انکے تنظیم کے چیئرپرسن کو بناء کسی وجوہات کے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں پاکستان فوج کی بربریت جاری دو افراد جبری لاپتہ کردیئے۔ اطلاعات کے مطابق گردانک اور شورما کور کے مقامات فورسز بربریت کر رہے ہیں جہاں انھوں نے اس دوران پاکستانی فورسز نے دو افراد کو جبری لاپتہ کردیا ہے جن کی شناخت […]
ہرنائی مسلح افراد نے کوئلہ کان کے ٹھیکدار کو اغوا کرلیا ہے- تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہرنائی تور غر سے نامعلوم افراد نے حاجی انور شاہ ایریا سے عمر نامی کوئلہ کے پیٹی ٹھیکیدار کو اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے – واقعہ کے […]
چاغی کے صحرا میں شدید گرمی کے دوران فورسز نے زمباد ڈرائیوروں کو بے یار او مدد گار چھوڑدیا گیا – اطلاعات کے مطابق چاغی کے سرحدی علاقے چلگامی میں پاکستانی فورسز کی جانب سے تقریبا 36 زمباد گاڑیوں کو اپنے تحویل میں لیکر شدید گرمی میں صحرا میں ڈرائیوروں […]
پنجگور میں سرکاری حمایت یافتہ جتھے اور بلوچ سرمچاروں کے مابین کئی گھنٹوں تک جھڑپ جاری رہا۔ تفصیلات کےمطابق صبح پنجگور کے علاقے کیلکور میں بلوچ آزادی پسندوں نے سرکاری حمایت یافتہ مسلح جتھے یعنی ڈیتھ اسکواڈ کے ارکان پر حملہ کیا جس کے بعد علاقے میں جھڑپوں کا آغاز […]
تربت میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے جاری دھرنا مزاکرات کے بعد ختم، ڈسٹرکٹ چیرمین کی جانب سے بازیابی کی یقین دہانی کرائی۔ تربت میں ڈپٹی کمشنر کی آفس کے سامنے دو ہفتوں سے جاری دھرنا لاپتہ افراد کی بازیابی کی یقین دہانی کے بعد ختم کرنے کا اعلان […]
