شال  سے گوادر جانیوالے  بلوچ راجی مچی کے قافلوں پر فائرنگ کیخلاف شال اور مستونگ  میں احتجاج، سریاب روڈ بندکر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق  شال سے گوادر جانیوالے بلوچ راجی مچی کے قافلوں پر مستونگ میں  فائرنگ کیخلاف مظاہرین نے سریاب روڈ کو بند کردیا،مظاہرین نے ٹائر جلائے   اور […]

ریاست طاقت کا استعمال کررہی ہے- جلسے کیلئے نہیں چھوڑا گیا تو دھرنا دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے بلوچ راجی مچی کے شرکاء کو روکنے شہروں میں سڑکوں کو بند کرنے سمیت شرکاء کو گوادر میں داخلے سے […]

مستونگ میں پاکستانی فورسز کے فائرنگ سے بلوچ راجی مچی میں شرکت کرنے کیلے جانے والے قافلہ میں شامل زخمی ہونے والوں کی شناخت سمیع اللہ، طالبعلم سریاب شال،محمد جاوید، مستونگ ،شبیر مینگل مغربی بائی پاس شال، محمد آصف چاغی ، ولی محمد چاغی،میاں خان کانک مستونگ،محمد زمان، کانک مستونگ […]

اٹھائیس جولائی 2024 کو بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ہونے والا "بلوچ راجی مچی” یعنی "بلوچ قومی اجتماع” ریاستی ہتھکنڈوں کے باعث مقررہ تاریخ سے قبل کامیاب ہوگیا۔ ریاستی اداروں کی "بوکھلاہٹ” اور "کم عقلی” نے منعقد ہونے سے پہلے "بلوچ راجی مچی” کو کامیابی سے ہمکنار کردیا۔ خصوصاً […]

مستونگ کے مقام پر "بلوچ راجی مچی” کے قافلے پر پاکستانی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی جبکہ 9 کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلوچ راجی مُچی کے قافلے کو روکنے کے لیے پاکستانی فورسز کا مختلف مقامات پر مظاہرین پر تشدد […]

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے گھر پر چھاپہ مار کر انسانی حقوق کے سرگرم کارکن ، سیاسی و سماجی شخصیت ماما غفار بلوچ کو غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاتھا ۔ تازہ اطلاعات ہیں کہ اہلخانہ نے کہاہے کہ وہ بازیاب ہوئے ہیں […]

شال انسانی حقوق کے سرگرم کارکن ماما غفار فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ،ریڈ زون سیل کیاجارہاہے بلوچستان کے دارالحکومت شال سے پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے چھاپہ مار کر انسانی حقوق کے سرگرم کارکن ، سیاسی و سماجی شخصیت ماما غفار بلوچ کو غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا […]

ماحولیاتی سرگرم رکن و انسانی حقوق کے کارکن گریٹا تھنبر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ “ایکس” پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے بلوچ راجی مچے کے خلاف ریاستی کریک ڈاؤن تشویشناک ہے- انہوں نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور ادارے سڑکیں بلاک […]

پنجگور کے علاقے چتکان میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں فائرنگ سے دو افراد لطیف ولد جلیل امان اللہ ولد حسین ھلاک جبکہ آصف ولد المراد زخمی ہوگیا، ھلاک اور زخمی شخص کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا […]

شال : گوادر میں منعقد ہونے والے بلوچ راجی مچی کی تیاریوں میں مصروف بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چئرمین جیئند بلوچ اور انکے ساتھی شیرباز بلوچ سمیت پانچ افراد کو پاکستان فورسز و خفیہ اداروں نے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے- بی ایس او کے ترجمان […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ