گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادر کے علاقے پسنی سے گذشتہ شب پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق پسنی کے وارڈ نمبر 6 سے نصیب سوالی اور مقبول اکرم نامی دو نوجوانوں کو ان کے گھروں سے فورسز نے […]
بلوچ قومی رہنما اور بلوچ لبریشن آرمی کے سربراہ بشیر زیب بلوچ نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے کل کہا تھا، اور آج بھی کہہ رہے ہیں اور یہی کہتے رہیں گے کہ ہمارے پاس جنگ کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا ہے،آئیے اس دشمن اور اسکے […]
عزیز سنگھورزرمبش اردو بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں "بلوچی ادب” سے منسلک ایک علم دوست اور قلم کار نوجوان اللہ داد بلوچ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ یہ واقعہ چار فروری 2025 کی شب کو "گمشاد ہوٹل” میں پیش آیا۔ مقتول تربت […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہیرونک میں قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ رات 12:00 بجے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہیرنک میں […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال پر نوجوانوں کی جبری گمشدگی اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف تربت میں شہید فدا چوک پر تین روزہ احتجاجی کیمپ قائم کیا گیا ہے جس میں لاپتہ افراد کے فیملی ممبران بھی شامل ہیں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ سرمچاروں نے خاران اور نوشکی میں قابض پاکستانی فوج کو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا، جن کے نتیجے میں قابض فوج کے 15 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ دشمن فوج سے جھڑپوں میں […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ چپٹر کا چیپٹر کونسل کا اجلاس صدر نبی بخش بلوچ کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمان خاص پارٹی چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ جبکہ اعزازی مہمان سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر جلال بلوچ تھے۔ اجلاس میں مختلف ایجنڈوں پر […]
نوشکی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں جاری ریاستی جبر، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی نوشکی زون کیجانب سے خضدار میں ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں عاصمہ بلوچ کے جبری اغوا، تربت میں ڈیتھ اسکواڈ کے مسلح افراد کے ہاتھوں اسکالر اللہ داد بلوچ کے ماورائے عدالت […]
ڈیرہ اللہ یار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ڈیرہ اللہ یار اوستہ محمد چوک نزد رائس مل کے قریب غلام رسول ابڑونامی شخص کو نامعلوم افراد نے دستی بم سے نشانہ بنایا، تاہم کوئی نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔ علاوہ ازیں کیچ کے علاقہ ھیرونک میں مسلح […]
