بلوچستان ضلع آواران تحصیل جھاؤ کے گاوں جہل جھاو محلہ گوٹھ الہی بخش میں نامعلوم مسلح افراد ایک گھر میں گھس کر الہی بخش ولد سنگو نامی شخص کو اسلح کے زور پر اغوا کرکے لے گئے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو تین دن قبل رات کے […]
ژوب ڈپٹی کمشنر شیرانی کی گاڑی پر حملہ لیویز فورس کی جوابی کارروائی ملزمان فرارڈی سی سمیت تمام اہلکار محفوظ رہے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق شال سے شیرانی آنے والی ڈپٹی کمشنر ثنا ماہ جبین عمرانی لیویز فورس اسکارٹ کی گاڑی کے ہمراہ شیرانی آ رہی تھی جب شال […]
جنیوا، – بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم ) کے زیر اہتمام پانچویں بلوچستان انٹرنیشنل کانفرنس کے دوران، پیس فار ایشیا کی نمائندہ اینہیلینا نے بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کے بحران سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ’’ آج، ہم بلوچستان کے لوگوں کو درپیش منظم ریاستی جبر، […]
پنجگور چتکان سے دو لاپتہ بھائیوں عابد نور ااور صابر نور کی عدم بازیابی کے خلاف لواحقین اور اہل خانہ کی جانب احتجاجی ریلی اور مظاہرہ احتجاجی ریلی جاوید چوک سے نکل کر اللہ اکبر چوک سے ہوتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کے آفس کے سامنے دھرنا دیا ۔ احتجاجی ریلی […]
آواران سے جبری لاپتہ دلجان بلوچ کے اہلخانہ نے جاری بیان میں کہاہے کہ دلجان بلوچ کو 12 جون 2024 کو رات کی تاریکی میں ان کے گھر میں گھس کر چادر و چار دیواری کو پامال کرکے اس کی ماں ،پاپ اور بچوں کے سامنے گھسیٹتا ہوا اس کو […]
شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو آج 5594 دن ہو گئے ہیں ۔ کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنے والوں میں قلات سے سیاسی اور سماجی کارکنان نے شرکت کی ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے جاری […]
بلوچستان ضلع گوادر سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ساتھیوں کی بازیابی تک ڈیوٹی دینے سے لیویز اہلکاروں نے انکار کردیا ۔ انھوں نے ڈپٹی کمشنر گوادر کے گھر پہنچ کر واضح کردیا ہے کہ لیویز فورس اس وقت تک ڈیوٹی دینے سے بائیکاٹ کرتے ہیں جب تک لیویز اہلکار […]
اوتھل: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او اوتھل زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ جامعہ لسبیلہ کے اساتذہ کی تنخواہیں ادا نہ کرنا یقیناً انتظامیہ کی نااہلی و ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ دنیا بھر میں اساتذہ نئے آنے […]
بلوچستان ضلع آواران کے علاقہ پیراندر میں نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح حمل بازار کے قریب پاکستانی فورسز کے پیدل گشتی اہلکاروں کو نشانہ بنایا ،اور بعد ازاں وہاں موجود تعمیراتی کمپنی کے سائٹ کا نشانہ بناکر 15 کے قریب موجود بلڈوزر،ڈمپر،اور دیگر بھاری مشنری کو فائرنگ کرکے ناکارہ […]
لندن اسرائیل کو جوابی طور پر میزائلوں سے نشانہ بنانے کی ایرانی کوشش نے فضائی کمپنی کے بڑوں کو ہوشیار کر دیا ہے کہ خطے میں طاقت کا توازن اس طرح نہیں رہے گا جس طرح کی کوشش کی جارہی تھی۔ نتیجتاً کاروباری حالات پر گہرا اثر پڑ سکتا ہے۔ […]
