شمالی وزیرستان میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی دوران مسلح افراد اور فوج میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 اہلکار ھلاک جبکہ دوسری جانب 6 افراد ھلاک ہوگئے ۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے […]
ضلع پنجگور بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی موٹر سائیکل منڈی میں ایک دکان پر فائرنگ سے نوک آپ ولد نورالدین نامی شخص ہلاک ہوگیا۔ تاہم واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔ ادھر سوراب مولی میں ٹریکٹر الٹ جانے سے منیر احمد مینگل نامی شخص ھلاک جبکہ […]
بلوچستان ضلع کیچ اور دکی میں مسلح افراد نے فورسز کیمپ اور ٹاور پر حملہ کردیا ۔ ضلع کیچ کے علاقے تجابان میں تین اور چار اکتوبر کی درمیانی شب مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملے میں نشانہ بنایا ۔ علاقائی ذرائع […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں کی جانب سے مستونگ کے مختلف علاقوں قومی آزادی،قومی شہدا اور منشیات و منشیات فروشوں کے متعلق وال چاکنگ کی گئی اور انہی کے متعلق بی ایل ایف کے سرمچاروں نے اپنی بلوچ عوام سے خطاب بھی کیا۔ سرمچاروں نے کہا کہ چوروں اور منشیات […]
یہ جملہ شاید آپ کے لیے اتنا ہی تکلیف دہ ہو جتنا میرے لیے ہے۔ یہ جملہ سیما، زرینہ، حسیبہ اور ہزاروں ماؤں، بہنوں اور دوستوں کے لیے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ میں یہ بھی جانتا ہوں کہ یہ الفاظ ان کے لیے ایک زحمت ہوں گے، لیکن میں […]
تربت ڈنک کے رہائشی غلام رسول نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ جمعہ کے روزتربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ 29ستمبر کو مغرب کے وقت نامعلوم افراد گھر میں کپڑے سے بنے لفافہ پھینک کر فرارہوئے ، لفافہ کے اندر ایک گولی اور کفن کا ٹکڑا تھا […]
نوشکی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوشکی میں گزشتہ تین روز سے غیر قانونی بھتہ خوری کے خلاف تیل کمیٹی کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ بلوچستان بھر میں بدترین معاشی استحصال نوآبادیاتی پالیسیوں کو عیاں کرتا […]
خاران جنگل کلی رحمت اللہ سے گزشتہ ہفتے کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی ہاتھوں جبری لاپتہ امین اللہ،ارشاد احمد اور داؤد بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائے سی کا خاران ریڈ زون مسنگ پرسن چوک پر احتجاجی جاری دھرنے کو انتظامیہ سے مذاکرات […]
آواران سے جبری لاپتہ دلجان بلوچ ولد اللہ بخش کی رہائی کے لیے انکے لواحقین کی جانب سے آج آواران میں شہر میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی ڈاکخانہ آفس سے شروع ہو کر ڈی سی کمپلیکس تک پہنچ کر دھرنے کی شکل اختیار کرلی- ریلی میں بڑی تعداد […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے آرگنائزر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پشتون قومی جرگہ کو روکنے کی کوشش میں پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کے خلاف سیکورٹی فورسز کی جانب سے طاقت اور تشدد کے استعمال کی شدید مذمت کرتی ہوں ۔ انھوں […]
