بلوچستان دکی کے علاقے حاجی فقر مالننو مسجد کے نزدیک گزشتہ رات 2 بج کے قریب نامعلوم مسلح افراد مواصلاتی کمپنی کے ٹیلی نار موبائل ٹاور کو فائرنگ کرکے ناکارہ اور مشینری کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا ۔ آپ کو علم گزشتہ رات بھی مسلح افراد نے سرکاری موبائل […]
بلوچستان کے دارالحکومت شال چشمہ اچوزئی میں سول آبادی پر پاکستانی فورسز اور پولیس کی اندھا دھند فائرنگ گھر خالی کرنے کا حکم عوام کے انکار پر فورسز نے 5 افراد کو قتل 9 کو شدید زخمی کردیا ۔ زخمیوں کو ٹراما سینٹر سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ واقع […]
بلوچستان کے اضلاع لسبیلہ اور بارکھان میں پیش آنے والے روڈ حادثات اور فائرنگ کے واقعات میں مجموعی طور پر چار افراد ھلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں پیرکس روڈ حبکو عباس گوٹھ کے قریب تیز رفتار کار گاڑی […]
خضدار مستونگ پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ 3 افراد بازیاب ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق بازیاب ہونے والے ایک شخص کی شناخت مستونگ کے رہائشی حافظ محمد اسحاق کے نام سے ہوا ہے۔ مذکورہ شخص کو سترہ اکتوبر 2023 کو فورسز نے حراست میں لیا تھا۔ لاپتہ […]
بلوچستان میں موسمیاتی بحران کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے تعلق ہے ، جو از خود سرمایہ اور استعمار کی پیداوار ہے۔ جنیوا، سوئٹزرلینڈ – جنیوا میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے زیر اہتمام پانچویں بلوچستان انٹرنیشنل کانفرنس میں، ماحولیاتی اور انسانی حقوق کے کارکن یوسف بلوچ […]
میکسم گورکی کا اصل نام الیکسی پیشکوف تھا۔ میکسم گورکی 28 مارچ 1868 کو نزنی نووگورود میں پیدا ہوا اور 18 جون 1936 کو فوت ہوگیا۔ گورکی اپنی تحریروں میں اپنا نام "گورکی” لکھتا تھا جو روسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے "کڑوا”۔ اس کا تعلق روسی […]
شال جبری لاپتہ ذاکر مجید بلوچ کی والدہ نے کہا ہے کہ میرے بیٹے ذاکر مجید بلوچ کو 15 سال قبل 8 جون 2009 کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا۔ وہ تاحال لاپتہ ہیں اور اس تاریخ کے بعد میں نے کبھی انہیں نہیں دیکھا۔ ایک ماں کی خواہش […]
قلات بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج قلات میں قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے میں شامل گاڑیوں کو آئی ای ڈی حملے کے ساتھ ساتھ گھات لگاکر نشانہ بنایا، اس حملے میں 9 دشمن اہلکار […]
پنجگور بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی پنجگور انجمن تاجران اور آل پنجگور بارڈر کمیٹی کے احتجاجی کال اور پریس کانفرنس کی حمایت کرتے ہیں ان خیالات کا اظاہر ترجمان نے جاری بیان میں کیاہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ پنجگور میں بڑھتی ہوہی بد امنی ، بتھہ خوری، چوری […]
بلوچ ویمن فورم کے ترجمان نے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ فورسز اور انتظامیہ نے دھرنے کے پاداش میں لاپتہ افراد کے لواحقین کی خوراک پر پابندی عائد کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ ڈپٹی کمشنر آفس آواران کے سامنے بیٹھے دھرنے […]
