جبری لاپتہ افراد شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5727 دن ہوئے اظہار یکجتی کرنے والوں میں بی این پی شال سے سینئر رہنما میر جمعہ خان نیچاری درمحمد بلوچ الہی بخش بلوچ کمپ آکر اظہار یکجتی کی۔ وی بی ایم پی کے والی چیر مین ماما قدیر بلوچ نے […]

تربت کے علاقے کوشک ملک آباد میں ریاستی مسلح مافیا نے معروف شخصیت اور ساچان گرائمر اسکول کے پرنسپل شریف زاکر بلوچ کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ یاد رہے کہ شریف ذاکر کو ریاستی مسلح گروہ کے جانب سے مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے کچھ دن قبل نامعلوم افراد […]

بلوچستان قدرتی طور پر ایک امیر اور زرخیز معدنی خطہ ہے۔ اس سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ”بلوچستان“ دنیا کے اہم ترین اورقیمتی دھاتوں کا سرزمین ہے، ان معدنی خزائن میں ایک بلوچستان کے جنوب مغربی علاقہ چاغی میں ”ریکوڈک“کے نام سے موجود ہے۔ جو نوکنڈی سے تقریبا ستر کلومیٹر […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )شال میختر کے علاقے وت درگئی میں دو گرہوں میں مسلح تصادم کے نتیجے دو افراد ھلاک ہوگئے۔ دوسری جانب  منجھوشوری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری سکول استاد نادر علی عمرانی ھلاک ہوگیا  ملزمان فرار ۔ واقع کے محرکات سامنے نہیں آسکے ہیں۔ ادھر […]

منگل، 11 فروری، 2025 | زرمبش نیوز بولان میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے شاہراہ پر دو مقامات پر ناکہ بندی کرکے سنیپ چیکنگ کی دوران چیکنگ مسلح افراد نے ایک شخص کو حراست میں لے لیا جبکہ دو مختلف حملوں میں فورسز کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات مطابق گزشتہ […]

کوئٹہ میں کوئٹہ سبی روڈ پر واقع پولیس ٹریننگ کالج کے گیٹ پر زور دار دھماکا ہوا، جسے نامعلوم افراد کی جانب سے پھینکا گیا دستی بم بتایا جارہا ہے۔ دھماکے میں اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جب کہ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ دستی بم کا استعمال […]

خاران میں متعدد دھماکوں سمیت شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی گئی، بتایا جا رہا ہے کہ مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ خاران میں آج رات عشاء کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے فورسز کے مرکزی کیمپ پر حملہ کیا ہے حملے […]

بلوچ نیشنل موومنٹ سے منسلک انسانی حقوق کے ادارے پانک نے آٹھ سے دس فروری کے دوران پسنی سے فورسز کے ہاتھوں گیارہ افراد کی جبری گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ان 11 افراد کی گرفتاری بعد جبری لاپتہ کیا جانا […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج اور کوسٹ گارڈز کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بناکر پانچ اہلکار ہلاک کردیئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے پسنی شہر میں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ