ژوب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ژوب شال مرکزی شاہراہ پر واقع ایف سی چیک پوسٹ پرمسلح افراد نے چاروں جانب سے حملہ کیا اور راکٹ فائیر کئیے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ھلاک اورایک درجن زخمی ہوگئے ہیں ۔ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے جس کے […]

خضدار ( نامہ نگار ) بلوچستان کے ضلع خضدار تحصیل وڈھ سے بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی مینگل کے رہنماء کی مبینہ اغواء کی کوشش کے بعد کارکنان نے واقعہ کے خلاف احتجاجا شال کراچی شاہراہ کو دومقات پر دھرنا دیکر بند کردیا ۔ بی این پی ذرائع کے […]

ڈیرہ بگٹی ( پ ر ) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز سے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقوں لنجو، سغاری، رئیس توخ اور کچی کینال کے گرد و نواح میں پاکستانی فوج کی جانب […]

مستونگ ( پ ر ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ روز مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں قابض پاکستانی فوج کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا، جن میں دشمن فوج […]

کیچ،مچھ ( مانیٹرنگ ڈیسک ،نمائندہ خصوصی ) ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کے علاقے گومازی میں فوج کشی میں مصروف فوجی اہلکاروں پر مسلح افراد کا حملہ معتدد فوجی اہلکاروں کی ہلاکت اطلاع ہے۔ بولان کے علاقے مچھ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات […]

لسبیلہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی سے اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں نے رات گئے حب بھوانی شاہ پمپ کے قریب ایک ہوٹل سے دو نوجوانوں عمران بلوچ ولد محمد اقبال سکنہ امیر آباد اور جنید حمید ولد عبدالحمید سکنہ بھوانی کو […]

خیبر: پختون قومی جرگہ پر فورسز کا دھاوا، تین شرکاء ھلاک ، متعدد زخمی ۔ جرگہ کے مقام پر پولیس کی فائرنگ اور آنسو گیس شیلنگ سے ابتک درجنوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ بتایا جارہاہے کہ 11 اکتوبر پشتون قومی جرگے کے حوالے سے خیبر پختونخواہ کے […]

کیچ ( نامہ نگار )کے علاقے ہیرونک میں مسلح افراد نے ایک حملے میں پاکستانی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات مسلح افراد نے کیچ کے علاقے ہیرونک میں پہاڑی کے اوپر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ، حملہ […]

ڈیرہ بگٹی ( نامہ نگار ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقوں لنجو، سغاری اور رئیس توخ میں پاکستانی فوج کا بڑے پیمانے پر فوج کشی جاری ہے۔ لنجو سغاری میں فوجی ہیلی کاپٹروں نے قبائیلی رہنما وڈیرہ نور علی خان کے گھر پر شیلنگ کی […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری پریس ریلیز کے مذمتی بیان میں گیا ہےکہ گزشتہ رات کراچی ایئرپورٹ پر مارنگ بلوچ کو بیرون ملک جانے سے روکنے ذہنی کوفت اور پریشان کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ