ڈیرہ بگٹی( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز نے سوئی، ڈیرہ بگٹی میں چھاپوں کے دوران پانچ شہریوں کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ لاپتہ کیے جانے والوں میں توطا ولد موسیٰ بگٹی، غازی ولد چیڈو بگٹی اور جنگل ولد جعفر بگٹی کو بگٹی کالونی سے لے جایا گیا جبکہ جمعہ […]
ہاں، بلوچستان ایک بار پھر خون میں نہا گیا۔ یہ سلسلہ نہ تو نیا ہے اور نہ ہی غیر متوقع۔ جبری گمشدگیاں اور ٹارگٹ کلنگ، ہہ سب ایک نہ ختم ہونے والے المیے کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔ حیات سبزل کو 3 جولائی 2024 کو میری باغ سے اغوا […]
شہید نواب خیر بخش مری نے پہاڑوں کو اپنا مسکن بنا لئے تھا اور اُس کا بیٹا اُس کی ساتھ تھا شہید بالاچ مری نے اپنا باپ کا ساتھ دیا تھا اور اُس کا بیٹا تھا یلکن بابا خیر بخش نے اپنا دوست بنایا بالاچ نے اپنا باپ کا سہارا […]
نال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ یکجہتی کمیٹی نال زون نے 11 فروری 2025 کو شاشان میڈیکل سینٹر، شادیزئی چوک نال میں ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا۔ یہ ریلی بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل، اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کرنے کے لیے نکالی […]
کوہلو (مانیٹرنگ ڈیسک) ایس بی کے (SBK) بھرتیوں میں بڑے پیمانے پر کرپشن اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جس کے خلاف متاثرہ امیدواروں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے، متاثرین کے مطابق حالیہ بھرتیوں میں 2019 کی پالیسی کی کھلم […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک )تربت یونیورسٹی کے طالب علم احسان سرور اور کامل شریف کی باحفاظت بازیابی کے لیے جامعہ تربت کے طلباء نے احتجاجی ریلی نکالی۔ یہ ریلی کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ، انگلش ڈیپارٹمنٹ اور ایڈمن آفس سے گزرتے ہوئے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سامنے اختتام پذیر ہوا، جہاں طلباء نے اپنے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ہائی کورٹ میں بلوچ اسٹوڈنس آرگنائزیشن بی ایس او کے مرکزی چیئرمین بالاچ قادر،مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات شکور بلوچ کی جانب سے فورتھ. شیڈول کے خلاف لگائے جانے والے پٹیشن کی آج دوسری سماعت ہوئی۔ کیس کی پیروی ممتاز قانون […]
بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے سابق چیئرمین خلیل بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہبلوچستان میں ریاستی سرپرستی میں ہونے والے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں واضح طور پر شدت آ چکی ہے۔ اختلافی آوازوں کو دبانے کے لیے، نہ صرف سیاسی کارکنوں کو نشانہ بنایا جا رہا […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بولان، خاران، کوئٹہ، آواران اور پروم میں نو مختلف کامیاب کارروائیاں سرانجام دیں، جن میں فورسز پر حملے، لیویز کا اسلحہ ضبط کرنا اور ناکہ بندی شامل ہیں، جبکہ دوران ناکہ بندی ایک ریاستی اہلکار ناصر […]
کیچ ( نامہ نگار ) سول سوسائٹی کے کنوینئر گلزار دوست نے جاری ویڈیو بیان میں اعلان کیاہے کہتربت کے علاقے کوشک ملک آباد میں ریاستی مسلح مافیا کے ہاتھوں فائرنگ میں زخمی ہونے والے پرنسپل شریف زاکر بلوچ پر حملے کیخلاف کیچ بھر میں کل بروز بدھ شہر بازار […]
