بارکھان ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے علاقے بارکھان سے آمدہ اطلاعات کے مطابق بارکھان سے پاکستانی فورسز نے چار افراد کو 20 فروری کی شب کو اغوا کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ جن کی شناخت غلام فرید ولد حاجی رمضان ،خالد ولد سردار […]
پنجگور،قلعہ سیفالله( مانیٹرنگ ڈیسک) پنجگور اور قلعہ عبداللہ فائرنگ کے واقعات میں دو افراد قتل ،ڈیرہ مراد جمالی ڈاکووں نے مسافروں کو لوٹ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجگورکے علا قے تسپ ہائی سکول کے قریب گاڑی میں سوار مسلح افرادکی فائرنگ سے محمد رفیق نامی شخص ھلاک ہو گیا […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )جبری لاپتہ افراد شہیدا کے بھوک ہڑتال کیمپ کو 5738دن ہوگئے ۔اظہار یکجہتی کرنے والوں میں وکلاء برادری ایڈوکیٹ عمران میروانی ایڈوکیٹ صدام بلوچ کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وی بی ایم پی کے وائس چیرمین ماماقدیر بلوچ نے کہا کہ ڈیڑہ بگٹی میں اس […]
آواران میں گزشتہ روز ڈیتھ اسکواڈ اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ میں شہید ہونے والے سخی بخش کو آواران کے علاقے تیرتیج میں سپردِ گلزمین کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے آہوری کے رہائشی شہید سخی بخش ولد علی بخش کو آج شام تین بجے تیرتیج […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تربت کے علاقے اسٹار پلس میں کشیدہ کاری کی ایک دکان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ھلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے اچانک دکان پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں عدنان ولد طیب سکنہ بلیدہ اور نجیب اللہ ولد […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )ڈیرہ بگٹی پیرکوہ سے ڈیرہ بگٹی جانے والی مسافر گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں کنڈیکٹر ھلاک جبکہ ڈرائیور سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے 3 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔لیویز حکام کے مطابق حادثہ اس […]
آواران میں گزشتہ روز ہونے والے جھڑپ میں دو بلوچ سرمچار جاںبحق ہوئے تھے جن میں بالاچ کی میت کو لواحقین کے حوالے کردی گئی لواحقین میت کو لے کر تدفین کیلئے اپنے آبائی علاقے گریشہ کے جانب روانہ ہوئے۔ بالاچ ولد علی سکنہ گریشہ جو گزشتہ روز آواران کے […]
چاغی( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی چاغی زون کے ترجمان کے اعلامیہ کے مطابق گزشتہ روز دالبندین میں بلوچی زبان کے نوجوان شاعر کریم بلوچ اور معراج بلوچ کے ماؤراۓ عدالت قتل کیخلاف اور لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بلوچ یکجہتی کمیٹی چاغی زون کی جانب سے […]
خاران (مانیٹرنگڈیسک) خاران میں واقع آئی ائس آئی کے دفتر کو یکے بعد دیگرے تین بم حملوں سے نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل خاران شہر میں تین دھماکوں کی آوازیں سنی گئی، دھماکوں کا نشانہ شہر کے مرکز میں واقع سیکریٹریٹ روڈ (ریڈ زون) […]
گوادر ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے شہدائے جیونی کی برسی پر جیونی میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ سیمینار میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور شہدائے جیونی کی برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔ تقریب کا آغاز بلوچ […]