شال ڈاکووں کے مظالم اور مغویوں کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ، نامہ نگار ) شال
پریس کلبکے باہر بگٹی قبائل کے زیر اہتمام کچے کے ڈاکووں کے مظلم کے خلاف اور مغویوں کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

زرمبش فوٹو

مظاہرین نے سندھ حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

مقررین نے کہا کہ کچے کے ڈاکووں نے بگٹی قبائل کے دو افراد کو اغوا کیا ہوا ہے اور اب انکی رہائی کے لئے پانچ کروڑ روپے کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں ۔

حکومت بلو چستان سے مطالبہ ہے کہ بگٹی قبائل کے مغویوں کو بازیاب کرایا جائے اگر مغویوں کو بازیاب نہیں کرایا جاتا تو ہم احتجاج میں وسعت لائیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈیورنڈ لائن پشتونوں کے لیے کوئی حیثیت نہیں رکھتی پشتون قومی جرگہ سے منظور پشتین کا خطاب

اتوار اکتوبر 13 , 2024
خیبر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع خیبر میں پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے پشتون قومی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا موجودہ قانون وہی فرنگی قانون ہے جو انگریزوں نے بنایا تھا، کیونکہ وہ یہاں حکمران تھے اور انہوں نے اس مقبوضہ زمین کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ