تربت ڈی بلوچ کے مقام پر آل بارڈر ٹریڈ یونین کا احتجاج جاری

تربت( مانیٹرنگ ڈیسک )آل بارڈر ٹریڈ یونین کی جانب سے ڈی بلوچ شاہراہ پر دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ آل بارڈر ٹریڈ نمائندگان نے یہ دھرنا پاک ایران بارڈر کی ہفتے میں تین دن بندش اور ایرانی تیل کی اندرون بلوچستان میں ترسیل پر، بندش کے خلاف دی ہے ۔

آج بلوچستان نیشنل الائنس کے مرکزی صدر میجر جمیل احمد دشتی اور دیگر نے دھرنا کے شرکاء سے آکر اظہاریکجہتی کی اور ان کے مطالبات کی مکمل حمایت کی ،

اس موقع پر میجر جمیل احمد دشتی نے حکومت وقت اور ضلعی انتظامیہ سے درخواست کی کہ وہ عوامی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے بارڈر ٹریڈ یونین کے مطالبات تسلیم کرکے کیچ و بلوچستان کی عوام کو کاروباری ریلیف فراہم کریں جو ان کا بنیادی حق ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل اجلاس ،انسانی حقوق کے متعدد محافظوں نے پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ۔

جمعہ اکتوبر 11 , 2024
جنیوا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعرات کو انسانی حقوق کے متعدد محافظوں نے پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی سخت مذمت کی، جن میں جبری گمشدگیاں، ماورائے عدالت قتل، من مانی حراستیں، اور اختلاف رائے کو دبانے کے لیے تشدد کا استعمال شامل ہے۔ یہ مذمت […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ