شال بی این پی رہنما مسلح افراد کی فائرنگ میں قتل

شال بی این پی رہنما فائرنگ میں قتل ۔

تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ کلی جیو کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے مرکزی رہنما و مرکزی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن سید خالد شاہ زخمی ہوگئے تھے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ھلاک ہوگئے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات: فورسز کی گاڑی پر دھماکہ، ہلاکتوں کی اطلاع ، سبی بم دھماکے کا زخمی بچہ چل بسا

ہفتہ ستمبر 28 , 2024
بلوچستان کے ضلع قلات میں پاکستانی فورسز کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے بم حملے میں نشانہ بنایا۔ بتایا جارہاہے کہ قلات مہلبی کے علاقے میں پاکستانی فوسز کے قافلے میں شامل گاڑی کو نامعلوم افراد نے بم دھماکے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی مالی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ