ضلع خاران 2 چھلنی نعشیں برآمد تعلق سندھ سے ہے

ضلع خاران کے علاقے تحصیل مسکان قلات میں دو افراد کی نعشیں برآمد ۔


ذرائع کے مطابق خاران کے علاقے تحصیل مسکان قلات کے ایریا میں دو مسخ شدہ نعشیں برآمد ہوئے ہیں ، جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیاگیا ہے دونوں نعشیں مسخ ہوچکی ہیں ۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق ھلاک افراد کا تعلق سندھ سے ہے ،نعشیں خاران ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ میں فضائی فوجی کشی جاری، ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں

ہفتہ ستمبر 21 , 2024
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ، کلبر میں پاکستان فورسز کی فوج کشی جاری ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج دوپہر تقریباً ایک بجے فوجی ہیلی کاپٹر علاقے میں پہنچ گئے اور فوج کشی کر رہے ہیں ، مختلف پہاڑی علاقوں میں شیلنگ کی گئی ہے ۔ آخری اطلاع […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ