بی آر پی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر بشیر عظیم انتقال کرگئے

بلوچ ریپبلکن پارٹی (بی آر پی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر بشیر عظیم مختصر علالت کے بعد آج سبی میں انتقال کر گئے ۔

بی آر پی کے ترجمان شیر محمد بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مختصر بیان میں کہا ہے کہ ہم بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر بشیر عظیم کے انتقال پر غم میں برابر کے شریک ہیں۔

انہوں نے کہا ہےکہ شہید نواب اکبر بگٹی کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عظیم نے اپنی زندگی بلوچستان اور اس کے عوام کے لیے جدوجہد کے لیے وقف کر دی تھی۔ ان کی طاقت، لگن اور اپنے وطن سے محبت ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہے گی۔ ہم اس کی جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال جبری لاپتہ استاد واحد کمبر کی اہلخانہ 18 ستمبر کو اہم پریس کانفرنس کریں گے

منگل ستمبر 17 , 2024
شال جبری لاپتہ بلوچ رہنما استاد واحد قمبر کے اہلخانہ کے جاری بیان کے مطابق وہ کل 18 ستمبر بروز بدھ تین 3 بجے شال پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔ انھوں نے تمام معزز صحافی حضرات اور انسانی حقوق کے علمبرداروں سے شرکت کی اپیل […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ