کراچی خفیہ اداروں اور پولیس کے ہاتھوں 2 بلوچ طالب علم جبری لاپتہ

کراچی لی مارکیٹ سے پاکستانی پولیس خفیہ اداروں نے 2 نوجوانوں کو جبری لاپتہ کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی آٹھ چوک سے گزشتہ رات 9 ساڑھے نوبجے کے قریب کراچی پولیس اور پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے حسنین ولد خالد سکنہ بلوچ آباد کیچ مند اور رحمان ولد اسلم سکنہ پیشین مغربی بلوچستان کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے ۔

خاندانی ذرائع کے مطابق علاقائی تھانہ میں مذکورہ طالب علموں کے بارے معلومات لینے گئے جہاں پولیس نے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ خفیہ ادارے اٹھا لیے ہونگے ۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ دونوں کے فون نمبر کچھ دیر کیلے کھلتے اور پھر خاموش ہوجاتے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک نوجوان حراست بعد لاپتہ

بدھ اگست 28 , 2024
بلوچستان کے ضلع کیچ گوکدان کا رہاشی جاوید والد عبدالوحد کو گذشتہ رات کو تربت سیٹلائٹ ٹاون سے جبری لاپتہ کیا گیا ۔ لاپتہ ہونے والے شخص کی والدہ کا کہنا ہے میرا بیٹا، مزدور ہے، سیٹلائٹ ٹاون اپنے کام کے سلسلے میں گیا تھا جہاں سے انہیں حراست میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ