بولان شاہراہ بدسدستور بند، چھ نعشیں برآمد

بلوچ لبریشن آرمی کی آپریشن ھیروف جاری، بولان سمیت گردونواح میں ناکہ بندی و حملوں کے اطلاعات ۔

اطلاعات کے مطابق ریسکیو حکام کو بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے ڈھاڈر کے مختلف مقامات سے چھ نعشیں ملی ہیں جنھیں انتظامیہ نےتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا ہے-

حکام کے مطابق مذکورہ افراد کو رات گئے فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے،جن کی شناخت کا عمل جاری ہے-

دریں اثناء بولان ڈھاڈر کے قریب ابتک شاہراؤں پر مسلح افراد کی موجودگی اور شاہراہوں کی بندش کی اطلاعات ہیں-

دوسری جانب بلوچ لبریشن آرمی نے آپریشن ھیروف کے تحت بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح بولان و گردنواح میں متعدد حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جبکہ تنطیم کے مطابق انکے ارکان کی جانب سے مختلف شاہراؤں پر ناکہ بندی تاحال جاری ہے-

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات میں مسلح افراد کے حملے میں پاکستانی فورسز سمیت 10 افراد ھلاک بولان میں ریلوے پل دھماکے سے اڑادیا گیا

پیر اگست 26 , 2024
قلات مسلح افراد کی ناکہ بندی جاری ،ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کے مطابق فائرنگ سے پولیس کا ایک سب انسپکٹر، چار لیویز اہلکار سمیت 10 افراد ھلاک ہوئے ہیں۔ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی شال شاہراہ اور شہر میں مسلح افراد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ