سبی کے مضافات میں پاکستان فوج کے پیدل اہلکار بڑی تعداد میں پیش قدمی کررہے ہیں جبکہ بولان کے علاقے مچھ میں ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری ہیں۔
دوسری جانب ہرنائی میں بھی پاکستان فوج کی بڑی تعداد کی پیش قدمی کی اطلاعات ہیں۔
دوسری جانب بلوچستان کے شر ہرنائی میں فوج کشی کی تیاریاں عروج پر ہیں ـ
ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پاکستانی آرمی بڑی تعداد میں ہرنائی میں داخل ہوئے ہیں جو بذریعہ ٹریںن آئے ہیں ، جو تمام جدیدباسلح اور گولا بارود سے لیس ہیں ـ
مزید برآں 300 سے زائد گدھے بھی لائے گئے ہیں جس سے خدشہ ہے کہ یہ تمام گدھے پہاڑی سلسلوں میں فوج کشی میں استعمال کیے جائیں گے ۔