لسبیلہ ، زائرین کی بس کو حادثہ، 12 افراد ھلاک متعدد زخمی

مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس الٹ گئی ،جس کے نتیجے میں 12 زائرین کی ھلاک ہونے کی اطلاعات ہیں اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ بارہ زائرین اس وقت تک ھلاک ہو چکے ہیں ھلاک ہونے والے زائرین کا تعلق پنجاب کے شہروں لاہور اور گوجرانوالہ سے ہے۔

زائرین کی بس ایران سے واپس آرہی تھی کہ بزی ٹاپ کے مقام پر اسے حادثہ پیش آیا. حادثے کی وجہ تیز رفتاری بتائی جاتی ہے.

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جابر قوتوں کا طریقہ واردات ۔ علامہ نصراللہ حسینی

اتوار اگست 25 , 2024
شال جابر قوتوں کے پاس محکوموں کی آواز کو دبانے کے کئی حربے ہوتے ہیں جنہیں انہوں نے اپنے ترکش میں چھپا رکھا ہوا ہوتا ہے اپنی ضرورت اور سہولت کے مطابق اس ترکش سے حربہ نکال کر استعمال کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار بلوچ عالم دین علامہ نصراللہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ