بلوچستان کے دارالحکومت شال کے علاقے چالو باوڑی کے مقام پر پولیس کے گشتی موبائل پر نامعلوم افراد نےدستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا۔
جس کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوئے گئے ۔
دھماکے میں زخمی افراد کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔
اس طر ح خضدار بازگیر میں نامعلوم افراد نے ایف سی کے پیدل جانے والے اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا تھا ۔
تاہم حملوں کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔