شال انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان 2023رپوٹ کے مطابق بلوچستان میں جرائم کے اعداد و شمار بلوچستان میں صنفی بنیادوں پر تشدد اور دیگر جرائم ہوتے رہے۔

بلوچستان پولیس کے مطابق 2023 میں قانون نافذ کرنے والے 137 اہلکار مسلح جنگجوﺅں کے حملوں میں مارے گئے۔
ایچ آر سی پی کے میڈیا ما نیٹر تنگ سے جمع کردہ اعداد و شمار کے مطابق صوبہ میں گھر یلو تشدد کے کم سے کم دو اور جنسی تشدد کے 14 واقعات ہوئے۔
غیرت کے نام پر 22 اور عورتوں سے متعلق 43 قتل ہوئے۔
بلوچستان میں 2023 میں جرائم کے اعداد و شمار زنا با الجبر متاثر و خواتین 24غیرت کے نام پر قتل 28توہین مذہب کے مقدمات4پولیس مقابلے9حوالہ سی اعداد و شمار بلوچستان پولیس نے انسانی حقوق کمیشن کی درخواست پر فراہم کیے۔

آپ کو علم ہے مذکورہ رپورٹ میں بلوچستان سے پاکستانی فورسز، خفیہ اداروں اور ڈیتھ اسکوائڈ کے ہاتھوں سینکڑوں جبری لاپتہ ہونے اور جعلی مقابلوں، فوج کشیوں میں ھلاک افراد کی تعداد شامل نہیں ہیں ۔