نوشکی اور خاران میں شمعیں روشن کرکے شہدائے راجی مچی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے نوشکی اور خاران میں شہدائے بلوچ راجی مچی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے شمعیں روشن کیے گئے۔ عوام نے تجدید عہد کیا کہ اپنے حقوق حاصل کرکے شہداء کے ارمانوں کی تکمیل کریں گے۔

آپ کو علم ہے اس وقت بلوچ راجی مچی پر کریک ڈاؤن کے خلاف گوادر میں جاری مرکزی دھرنے کے علاوہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پرامن احتجاج، دھرنے اور سیمینار منعقد ہو رہے ہیں۔ تمام پروگرامز میں راجی مچی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے اور راجی حلف لینےکے لیے بھی پروگرامز کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر پاکستانی فوج کے محاصرے میں ہے، پانی تک کی ترسیل بند کی گئی۔ قاضی ریحان کی جے کے پی این پی کی نشست سے گفتگو

پیر اگست 5 , 2024
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے سیکریٹری اطلاعات و نشریات قاضی داد محمد ریحان نے کہا ہے کہ گوادر کی صورتحال غزہ سے مختلف نہیں ہے۔ گوادر کو مکمل محاصرے میں لیا گیا ہے ۔ لوگوں کو آنے جانے کی اجازت نہیں ہے۔ بلوچستان کے دیگر علاقوں سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ