شال بلوچ راجی مچی کیخلاف کاروائیوں کیخلاف 4 بجے جامعہ بلوچستان کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی ۔ بی وائی سی

شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے جاری اعلامیہ کے مطابق پورے بلوچستان میں بلوچ راجی مچی کے خلاف جاری ریاستی دہشتگردی اور بربریت کے خلاف آج شام 4 بجے کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔

ترجمان نے کہاہے کہ بلوچ راجی مچی اس وقت گوادر میں دھرنے کی صورت میں جاری ہے اور ریاست بوکھلاہٹ میں اپنی پوری طاقت اور مشینری کو نہتے بلوچ عوام کے خلاف استعمال کر رہی ہے۔

ہم کوئٹہ کے باشعور عوام سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس ریلی میں اپنی شرکت کو یقینی بنا کر بلوچ نسل کشی اور بلوچ راجی مچی کے خلاف ریاستی دہشتگردی کے خلاف اس جدوجہد کا حصہ بنیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہرنائی ایک اور شخص نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہوگیا

پیر جولائی 29 , 2024
ہرنائی نامعلوم مسلح افراد نے ایک اور شخص کو قتل کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق مسلح افراد نے ڈی سی گارڈن کے قریب فائرنگ کرکے محمد رسول ولد محمد عمر سکنہ سپاندہ ہرنائی نامی شخص کو ہلاک کردیا۔ آپ کو علم ہے 17 جولائی کو بھی نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ