گوادر بلوچ راجی مچی کے قافلوں پر پولیس کی فائرنگ گاڑیوں کے ٹائر پھاڑ دیئے گئے ۔ کراچی قافلے کو واپس جانے کا حکم

گوادر بلوچ راجی مچی کے قافلو کو اندرونی شہر داخل ہونے سے روکنے کیلے شہر کے ارد گرد پاکستانی فوج و پولیس کی بڑی نفری موجود ،متعدد گاڑیوں کے ٹائر برسٹ کیے گئے ہیں اور قافلوں کو اندر داخلے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں ۔

بتایا جارہاہے کہ جو لوگ موٹر سائکل و دوسرے سواریوں پر آئے ہیں وہ دوسرے راستوں سے گوادر سٹی میں داخل ہوگئے ہیں۔ لیکن قافلوں کیلئے مشکلات پیدا کیے جارہے ہیں ۔

علاوہ ازیں تازہ اطلاعات ہیں کہ کراچی سے گوادر کیلے آنے والے قافلے پر پاکستانی آرمی نے ہوائی فائرنگ کی ہے ، لوگوں کو زبردستی گاڑیوں میں بٹھا رہے ہیں اور ڈرائیوروں کو کہا جا رہا ہے کہ گاڑیوں کا رخ کراچی کی طرف موڑ لیں اور واپس کراچی کیلے چلے جائیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان میں پیدا ہونے والی صورتحال تشویشناک ہے، ایچ آر سی پی

اتوار جولائی 28 , 2024
شال  سے ہیومن راٹس کمیشن آف پاکستان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایچ آر سی پی بلوچستان، خاص طور پر گوادر، مستونگ اور تربت میں پیدا ہونے والی صورتحال پر سخت تشویش کا شکار ہے، کیونکہ بلوچ شہری راجی مچی کے لیے مجوزہ اجتماع کی کوششیں جاری رکھے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ