شال ریڈ زون انتظامیہ سے مذاکرات، خواتین سمیت گرفتار افراد رہا نہ ہوسکے،دھرنا جاری

شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ کی قیادت میں  ہزاروں افراد کا قافلہ ریڈ زون پہنچ گیا،

انتظامیہ سے مذاکرات  تاحال گرفتار خواتین رہا اور جبری لاپتہ ظہیر منظر عام پر  نہ آسکے ،دھرنا جاری ہے ۔

مظاہرین میں خواتین کی بڑی تعداد کے علاوہ لاپتہ ظہیر کے لواحقین بھی موجود ہیں ۔

مظاہرین رہنماﺅں اور انتظامیہ کے درمیان رات گئے تک مذاکرات جاری رہے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے گرفتار خواتین کی رہائی کے فیصلے پر بھی عمل نہیں کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے مظاہرین نے جبری لاپتہ ظہیر احمد سمیت گرفتار خواتین و دیگر مظاہرین کی رہائی کا مطالبہ دہرایا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مچھ میں ایک شخص قتل ،خضدار تربت دو افراد فائرنگ میں زخمی

جمعہ جولائی 12 , 2024
بلوچستان ضلع بولان مچھ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ گیشتری مچھ میں ایک شخص لال جان مری کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ لیویز اور پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ ادھر تربت پولیس کے مطابق آپسر میں نامعلوم مسلح افراد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ