بلوچستان ضلع کیچ تحصیلدار فائرنگ میں زخمی ،
تفصیلات کے مطابق تربت ایئرپورٹ روڈ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے تحصیلدار شیرجان دشتی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا ۔ واقع کے بعد انھیں ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گئا ، پولیس کے مطابق ایک گولی انکے کندھےاورکان سے آرپارہواہے ۔ تاہم حالت خطرے سے باہر ہے۔