مند سورو فوجی کیمپ پر حملہ  ، دھماکے اور فائرنگ 

کیچ مند میں پاکستانی فوجی کیمپ پر حملہ زور دھماکے اور فائرنگ سے علاقہ لرز اٹھا۔

مند کے ہیڈکواٹر سورو کے علاقہ میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب تقریبا 9 بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر حملہ کردیا ۔ ابتک کے اطلاع مطابق 3 دھماکوں کی آوازیں سنی گئی، دھماکوں کے بعد فائرنگ بھی کی گئی، تاہم دھماکوں کی نوعیت اور نقصانات سے متعلق معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تربت: لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا احتجاج 13 روز سے جاری

ہفتہ جون 29 , 2024
تربت: کیچ کے ضلعی انتظامیہ آفس کے سامنے لاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاج کو 13 روز مکمل ہوگئے۔ احتجاجی مظاہرے میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما بھی بچوں اور بزرگوں کے ہمراہ موجود ہیں۔ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ 13 دن سے ضلعی انتظامیہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ