پسنی پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ شخص سی ٹی ڈی حوالے کردیا گیا

بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں پانچ روز قبل جبری لاپتہ کیے جانے والے نوجوان میران ولد صوالی سکنہ پسنی کو فوج ایجنسیوں نے بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی گوادر کے حوالے کیا ہے ۔

آپ کو علم ہے اکثر جبری لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش کرنے کے بجائے پاکستانی فوج اور خفیہ ایجنسیاں سی ٹی ڈی حوالے کرتے ہیں،جہاں جو خوش قسمت ہیں ان پر جھوٹے دہشت گردی کے بڑے بڑے کیس کا اندراج کرکے انھیں عدالت میں پیش کیا جاتاہے ،جو جبری لاپتہ افراد بدقسمت ثابت ہوتے ہیں انھیں جعلی مقابلے میں ھلاک کرکے مقابلے کا نام دے دیا جاتا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

انسانی حقوق کے مسائل بلوچستان میں سنگین شکل اختیار کرتے جارہے ہیں ۔ ۔بی ایس او (پجار)

منگل جون 11 , 2024
انسانی حقوق کے مسائل بلوچستان میں سنگین شکل اختیار کرتے جارہے ہیں ۔ ۔بی ایس او (پجار)شال : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) ڈگری کالج سریاب میں شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی چیرمین بوہیر صالح بلوچ سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ منصور ایم جے بلوچ آغا سلمان نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ