ہرنائی . تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں تیل و گیس کمپنی لے جانے والی کمپنی کی گاڑی پر بم دھماکہ کیا گیا، دھماکہ میں 4 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے زخمی ہونے والے اہلکاروں میں متعدد اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے،
جبکہ ہلاک اور زخموں اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے ماضی میں بلوچستان میں اس طرح کے کاروائیوں کی ذمہ داری بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں قبول کرتے آرہے ہیں تاہم اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔
