کوئٹہ: پاکستانی فوج کے ہاتھوں نوجوان شاعر حلال داد جبری لاہتہ لاپتہ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستانی فوج نے نوجوان شاعر حلال داد کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق حلال داد ولد اللہ داد، جو کیچ تمپ کے علاقے نظر آباد کے رہائشی ہیں، کو گزشتہ رات 12 بجے پاکستانی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران حراست میں لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا جبکہ تاحال ان کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

اہل خانہ نے حلال داد کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نوکنڈی حملے کے بعد فدائی زرینہ کے والد، چچا اور منگیتر کیچ سے حراست کے بعد لاپتہ

منگل دسمبر 2 , 2025
بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں سیندک اور ریکوڈک پروجیکٹس کے کمپاؤنڈ پر ہونے والے حالیہ حملے کے بعد خاتون حملہ آور زرینہ رفیق عرف ترانگ ماھو کے قریبی رشتہ داروں کو فورسز نے ضلع کیچ سے حراست میں لے لیا، جن کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ