تربت: ہوشاپ سے نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

تربت کے نواحی علاقے ہوشاپ سے ایک نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق، مقتول کی شناخت نسیم ولد قادر بخش، ساکن ہوشاپ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیا، جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

پولیس کے مطابق، واقعے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہیں، تاہم تحقیقات جاری ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈیرہ بگٹی میں قابض پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

ہفتہ نومبر 8 , 2025
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے ڈیرہ بکٹی کے علاقے 238 کھٹن پل کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز کے ایک چیک پوسٹ پر بھاری اور جدید ترین ہتھیاروں سے فائرنگ کر کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ