
بلوچستان کے علاقے مند میں پاکستانی فوج کی گاڑی پر گھات لگائے مسلح افراد نے شدید حملے میں نشانہ بنایا، حملے کی زد میں آنے سے گاڑی میں سوار تمام اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
حملے کے بعد جائے وقوعہ کے جانب ہیلی کاپٹر بھی فورا پہنچ گئے، ذرائع نے بتایا کہ ہیلی کاپٹروں نے ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کی لاشیں اُٹھائے ہیں۔
حکام نے حملے کی تاحال حملے کی تصدیق نہیں کی ہے اور نہ ہی کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
