نوشکی میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک

بلوچستان کے نوشکی کے علاقے غریب آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

ہلاک ہونے والوں میں ایک کی شناخت منیر احمد عرف نورانی ولد جہان شاہ سکنہ لجے خاران کے نام سے ہوئی ہے۔

دوسرے کا کلی عبدالرشید نوشکی سے اور تیسرے کا تعلق کلی غریب آباد نوشکی سے بتایا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق منیر احمد عرف نورانی جو لجے کے رہائشی ہیں کا تعلق ریاستی ڈیتھ اسکواڈ سے ہے جو مفتی ممتاز نامی شخص کی سربراہی میں کام کرتا ہے ۔

واضح رہے کہ چند دن پہلے لجے میں مفتی ممتاز کے ٹھکانے پر بھی مسلح افراد نے حملہ کیا تھا۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلیدہ میں پاکستانی فوجی قافلے پر دھماکہ، تین اہلکار ہلاک اور ایک زخمی

اتوار ستمبر 28 , 2025
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو آئی ای ڈی دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فوجی اہلکار موٹر سائیکلوں پر گشت پر تھے کہ اسی دوران سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ پھٹ گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں دو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ