دالبندین: پاکستانی فوج کی فائرنگ سے بی ایس او (پجار) کے سابق چیئرمین زبیر بلوچ جاں بحق

آج صبح دالبندین میں پاکستانی فوج نے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جس کے دوران شدید فائرنگ کے نتیجے میں بی ایس او (پجار) کے سابق چیئرمین ایڈوکیٹ زبیر بلوچ جاں بحق ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق، فوج نے صبح تقریباً چار بجے گھر کو گھیرے میں لیا اور فائرنگ کی، جس کے باعث زبیر بلوچ موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گئے۔

اب تک اس واقعے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں، اور نہ ہی یہ واضح ہے کہ چھاپے کے دوران مزید جانی نقصان یا گرفتاری ہوا ہے کہ نہیں۔

تاہم مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران: پاکستانی فورسز کے اہلکاروں پر دھماکہ

بدھ ستمبر 24 , 2025
بلوچستان کے ضلع آواران میں پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکار بارودی سرنگ دھماکے کا نشانہ بنے ہیں جس کے نتیجے میں جانی نقصان کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آج صبح تقریباً آٹھ بجے آواران کے مالار اور بزداد کے درمیان نامعلوم مسلح افراد نے بارودی سرنگ نصب […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ