پنجگور: لاپتہ نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

بلوچستان کے ضلع پنجگور سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے نوجوان شاہ جان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ شاہ جان کو 29 جولائی 2025 کو، شادی کے صرف دس دن بعد، پاکستانی فوج کے تشکیل کردہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے اغوا کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق، اسے اغوا کے بعد ایف سی کیمپ پنجگور منتقل کیا گیا، تاہم اہلِ خانہ کو اس کی کوئی اطلاع فراہم نہیں کی گئی اور آج اس کی لاش مسخ شدہ حالت میں ملی۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں پروم، پنجگور سے ایک اور نوجوان کی لاش بھی تشدد کے واضح نشانات کے ساتھ برآمد ہوئی تھی، جسے بھی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے اغوا کے بعد قتل کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر میں قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

پیر اگست 4 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یکم اگست کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے گوادر کے علاقہ کنڈاسول میں سبزکی آپ کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر متعدد مارٹر گولے فائر کیے جو کیمپ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ