ناگ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل ناگ میں پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، 31 جولائی 2025 کی شب تقریباً 2 بجے فورسز نے ناگ کے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جہاں سے عبد الکریم ولد ٹکری میر حاجی حاصل خان ساسولی نامی نوجوان کو حراست لے کر اپنے ساتھ لے گئیں۔

مقامی افراد کے مطابق، چھاپے کے دوران فورسز نے اہلِ خانہ کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور عبد الکریم کو زبردستی لے جانے کے بعد سے ان کے بارے میں کسی قسم کی معلومات دستیاب نہیں ہیں، اور وہ تاحال لاپتہ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوئٹہ میں قابض پولیس تھانے پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

ہفتہ اگست 2 , 2025
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان گزشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں واقع خالق پولیس تھانے کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے دستی بم قابض پولیس تھانے کے اندر پھینکا، جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں پولیس کو جانی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ