مشکے: پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے گجر میں قائم پاکستانی فورسز کی مرکزی کیمپ کو راکٹوں اور دیگر بھاری و جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

حملے کے دوران علاقے میں شدید دھماکوں اور گولیوں کی آوازیں سنی گئیں، جس سے پورا علاقہ لرز اٹھا۔

عینی شاہدین کے مطابق حملہ کئی سمتوں سے کیا گیا اور دیر تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

تاہم حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وی بی ایم پی کے احتجاج کا 5877 واں روز ، جبری لاپتہ کریم جان کی ماورائے قتل کی مذمت

اتوار جولائی 13 , 2025
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز نیچاری کے قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5877 واں روز جاری رہا۔ نیاز نیچاری نے اپنے بیان میں کہا کہ ریاستی ادارے، ملکی سلامتی کے نام […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ