
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 11 جولائی کو شام 7 بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے شیخڑی کشان کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا۔
ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے چوکی کو جدید اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دشمن کے تین اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
ان کا کہنا تھا کہ حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔