قلات دو حملوں میں قابض فورسز کے 6 اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 2 جولائی کو صبح 7 بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے شاہے مردان کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر سنائپر سے حملہ کیا۔ اس حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

ترجمان نے کہا کہ علاوہ ازیں 5 جولائی کو شام 6 بجے سرمچاروں نے قلات کے علاقے شیخڑی میں فورسز کی چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ مذکورہ جھڑپ ایک گھنٹے تک جاری رہا جس کے نتیجے میں قابض فورسز کے پانچ اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران: ہیلی کاپٹروں کی مسلسل پروازیں، شمالی پہاڑی سلسلے میں ممکنہ فوجی آپریشن کا خدشہ

پیر جولائی 7 , 2025
بلوچستان کے ضلع آواران میں ہیلی کاپٹر کی پروازیں اور علاقائی اطلاعات کے مطابق شمالی پہاڑی سلسلے میں فوجی کارروائی کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج صبح سے ہیلی کاپٹر آواران شہر میں پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ سے مسلسل آتے اور شمالی پہاڑوں کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ