گوادر سے دشت کا رہائشی طالب علم جبری لاپتہ

گوادر سے دشت کا رہائشی طالب علم جبری لاپتہ

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے نوجوان جبری لاپتہ۔

تفصیلات کےمطابق گوادر سے کالج کے طالب علم محسن حسن ولد ابولحسن سکنہ کُمبیل دشت (حال گوادر فقیر کالونی) کو گزشتہ شام ساڑھے پانچ بجے گوادر نیاآباد میں خفیہ اداروں اور مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے جو دو کرولا گاڑیوں میں سوار تھے اغوا کرکے لے گئے۔ جس کے بعد طالب علم لاپتہ ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کیچ سامی سی پیک شاہراہ پر پچھلے ہفتے سے جاری لاپتہ افراددھرنامظاہرین پر فورسز کی لاٹھی چارج و تشدد

ہفتہ فروری 3 , 2024
کیچ سامی سی پیک شاہراہ پر پچھلے ہفتے سے جاری لاپتہ افراددھرنامظاہرین پر فورسز کی لاٹھی چارج و تشدد

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ