نواب خیر بخش مری کا قومی جدوجہد آزادی کا وژن، بلوچستان کی آزادی کے لئے قوم کی رہنمائی کرے گا — میر عبدالنبی بنگلزئی

بلوچ آزادی پسند بزرگ رہنماء میر عبدالنبی بنگلزئی نے نواب خیر بخش کی برسی کے مناسبت سے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے عظیم رہنماء نواب خیر بخش مری کو انکی گیارویں برسی کے موقع پر دلی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ نواب خیر بخش مری ایک دور اندیش رہنماء تھے ۔قومی جدوجہد آزادی قومی جدوجہد آزادی کا انکا وژن بلوچستان کی آزادی کے لئے قوم کی رہنمائی کرے گا ، انہوں نے کہاکہ میں دعا کرتا ہوں اللہ رب العزت انکی روح کو سکون عطا کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لندن: پاکستان نے انصاف نہ دیا اس لیے  ہجرت کرکے برطانیہ آگئی، ذاکر مجید کی والدہ  کا بی این ایم مظاہرے سے خطاب

منگل جون 10 , 2025
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) نے بی ایس او آزاد کے مرکزی عہدیدار ذاکر مجید بلوچ کی جبری گمشدگی کے 16 برس مکمل ہونے پر لندن میں برطانوی وزیرِاعظم کے رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ