کولواہ: موبائل ٹاور کی مشینری نذرِ آتش، کیمرے تباہ


بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد نے ایک موبائل ٹاور کو نذرِ آتش کر دیا، جبکہ ٹاور پر نصب کیمرے بھی تباہ کر دیے گئے۔

ذرائع کے مطابق 29 مئی کو کولواہ کے علاقے شاہ باتل میں نصب موبائل ٹاور کو مسلح افراد نے نذرِ آتش کر دیا، جبکہ ٹاور پر فوج کی جاسوسی کے لیے نصب کیمروں کو بھی نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا ہے۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ اور مستونگ میں پانچ افراد بازیاب، مزید دو افراد جبری لاپتہ

اتوار جون 1 , 2025
بلوچستان کے اضلاع کیچ اور مستونگ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ پانچ افراد بازیاب ہو گئے، جبکہ مزید دو افراد کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پانچ لاپتہ افراد بازیاب ہوئے، جنہیں پہلے تربت پولیس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ