غلام محمد بلوچ: سوانح حیات اور سیاسی و نظریاتی افکار” واجہ محمد یوسف بلوچ کی قلم سے بہت جلد شائع ہو رہی ہے

واجہ محمد یوسف بلوچ کی کتاب "غلام محمد بلوچ: سوانح حیات اور سیاسی و نظریاتی افکار” بہت جلد شائع ہونے والی ہے۔

اس کتاب میں واجہ محمد یوسف بلوچ نے شہید غلام محمد بلوچ کی زندگی کے تمام پہلوؤں کا نہایت جامع انداز میں احاطہ کیا ہے۔ یہ کتاب ان تمام قارئین کے لیے ایک قیمتی سرمایہ ہے جو واجہ غلام محمد بلوچ کے نظریات اور فکر سے آگاہی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

یہ کتاب سب سے پہلے 2019 میں "ای بک” کی صورت میں زرمبش پبلیکیشن کی جانب سے شائع کی گئی تھی، اور اب اسے ادارہ طباعت کے ذریعے کتابی شکل میں پیش کر رہا ہے۔

کتاب حاصل کرنے کے لیے درج ذیل افراد سے رابطہ کریں:

بابا جی آر بلوچ (صدر، انور ایڈوکیٹ ھنکین، کیچ گوادر)

واجہ محمد یوسف بلوچ

جیئند بلوچ (جنرل سیکریٹری، انور ایڈوکیٹ ھنکین، کیچ گوادر)

سید بلوچ (ممبر انور ایڈوکیٹ ھنکین کیچ گوادر)

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شہید سرمچار زاہد سمالانی بلوچ عرف میرل جان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

جمعرات مئی 22 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سولہ مئی 2025 کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچار تنظیمی پروگرام کے سلسلے میں خاران کے علاقہ جورکین میں ایک اہم مشن پر تھے۔ سفر کے دوران، ان کا سامنا ریاستی سرپرستی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ